یہ ہیں جناب میرے بڑے ہی محترم اعجاز بھائی!
آج اگر گیسٹ بلاگنگ میں کچھ کر سکا ہوں یا سیکھ سکا ہوں تو میں سمجھتاہوں کہ ان کی بڑی شفقتیں شامل حال رہی ہیں تو ہی یہ ممکن ہو سکا ہے- سر شہزاد احمد مرزا صاحب کے سکھانے کے بعد پریکٹیکلی اگرکسی نے وسائل مہیہ کئے ہیں تو وہ اعجاز بھائی نے کئے ہیں- ان کے ساتھ کام کرنے کے بعد مجھے یہ یقین کامل ہوگیا ہے کہ انسان کام کرنا چاہتا ہے تو ﷲﷻآپ کے لیے رستے آپ کے وہم و گمان میں بھی نئ ہوتا کیسے اور کہاں سے بنا دیتا ہے
میری ان سے الیکٹرونک ملاقات ۲ جون کو فیس بک پر ہوئ جب انہوں نے مجھے ملکر کام کرنے کی پیشکش کی- اور اتفاق سے میں بھی کوئی ایسا بندہ ڈھونڈ رہا تھا کہ جو میرے ساتھ ملکر کام کرے- اب کام تو ہم نے سٹارٹ کر لیا اور کافی مسئلے مسائل بھی آئے جو کہ ہر کام میں آتے ہیں جن سے گھبرانے کی بجائے ان کو حل کرنے کے بارے میں سوچناہی عقل مندی ہے- اب اس وقت میں اگر آپ کے ساتھ حوصلہ دینے کے لئے لوگ موجود ہوں تو یہ ﷲ کی بہت بڑی نعمت ہے جو آپ کو حاصل ہے اور میرے لئیے یہ نعمت اعجاز بھائی ثابت ہوئے
مجھے یہ لکھتے ہوئے اپنے ایک اور استاد یاد آرہے ہیں جو سب کو ٹیکنولوجی اور خاص طورپر فیس بک اور یوٹیوب کے مثبت استعمال کے بارے میں سکھانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ان پلیٹ فارمز کی طاقت کواپنی طاقت بنانے کے حوالےسے بہت ساری ویڈیوز بناچکے ہیں- مجھے یہ اس لئےیاد آئے کیونکہ میں نے ان سے ہمیشہ یہی سنا ہے کہ آپ اپنے مسائل کا حل، خوابوں کی تعبیر کے وسائل اور بہت ساری چیزیں فیسبک اور یوٹیوب سے با آسانی حاصل کر سکتے ہیں- میرا اعجاز بھائی سے فیسبک کے ذریعے ملنا اورپھر ملکر کام کرنا ان سے سنے ہوئے ان جملوں کی ایک واضح اور روشن مثال ہے جومیں نے ویڈیوز کے ذریعے سنے ان کا نام ریحان ﷲ والا ہے-
x
Watch Live Boxing (Sega Genesis, 1994) – V1F01
ReplyDeleteWatch Live Boxing (Sega Genesis, 1994) – V1F01. The youtube to mp3 320kbps action is as much action as ever.
Best Places To Bet On Boxing - Mapyro
ReplyDeleteWhere To Bet On kadangpintar Boxing. It's a https://septcasino.com/review/merit-casino/ sports betting event in which you 출장안마 bet on the outcome of a game. In the boxing https://octcasino.com/ world, each player must decide https://deccasino.com/review/merit-casino/ if or not to
Post a Comment